Trending News

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike

وزیر خزانہ

(الف) یہ درست نہیں ہے۔ پے ایبلمنٹ کی سہولت ختم نہیں کی گئی بلکہ صرف ادائیگی اور منظوری سے متعلق چند قواعد میں ترمیم کی گئی ہے۔ یہ قواعد ابتدا میں گرین حکومت نے منظور کیے تھے جبکہ بعد ازاں منتخب صوبائی حکومت نے بھی انہیں توثیق کیا ہے۔ (ضمیمہ الف) ایوان کی میز پر رکھ دی گئی ہ

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike

(ب) پیش رولز میں بعض ترامیم صوبائی کابینہ کی منظوری سے کی گئی ہیں جو سالانہ صوبائی اخراجات پر قابو پانے کے لیے ناگزیر تھیں۔ جہاں تک رول 17-A کا تعلق ہے، یہ امر قابل ذکر ہے کہ ریگولیشن ونگ، ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب سول سروسز ایکٹ سے مذکورہ رول کو حذف کر دیا ہے۔ (ضمیمہ ب) ایوان کی میز پر رکھ دی گئی ہے۔ متعلقہ معاملہ ریگولیشن ونگ، ایس اینڈ جی اے ڈی سے متعلق ہے جو اس کی وضاحت بہتر طور پر کر سکتے ہیں۔

(ج) پنشن اور گریجویٹی کے ترامیم شدہ فارمولوں سے ملازمین کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی نہیں ہوگی۔ علاوہ ازیں جز (ج) دیا گیا بیان حقائق پر مبنی نہیں بلکہ ایک ذاتی/موضوعی رائے ہے۔

(د) تمام ترامیم صوبائی کابینہ کی منظوری سے جاری کی گئی ہیں جو صوبائی اخراجات پر قابو پانے کے لیے ضروری تھیں۔ مزید یہ کہ رول 17-A کو ریگولیشن ونگ، ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے پنجاب سول سروسز ایکٹ سے حذف کیا جا چکا ہے۔ (ضمیمہ ب) ایوان کی میز پر رکھ دی گئی ہے۔

(ہ) آئین پاکستان کے مطابق ہر صوبہ اپنے مالی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ملازمین کی مراعات میں ترمیم کرنے کا آئینی اختیار رکھتا ہے۔ لہٰذا ہر صوبہ اپنی قانونی صورتحال کے مطابق قواعد و ضوابط اختیار کر سکتا ہے جو ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

(و) جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے، وفاق اور صوبے اپنے مالی وسائل کے مطابق مراعات دیتے ہیں۔ پنجاب نے سال 2021 اور 2022 میں اسپیشل الاؤنس کے فرق کو ایڈجسٹ/برقرار رکھا تھا، اس لیے اس مرتبہ 30 فیصد الاؤنس دیا گیا۔ جبکہ پنشن میں اضافہ پینشن رولز کے مطابق کیا گیا ہے جس کے تحت پنشن میں اضافہ تمام سال کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے مطابق ہوتا ہے۔ دیگر صوبے اپنے اپنے قواعد کے مطابق اضافہ کرتے ہیں۔

(ز) حکومت ان رولز/نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

چوہدری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike

Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike
Punjab Pension Increase 2026 Notification & Rate Chart – 3.5% Hike
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button